اے حسین! فخر کا دل میں دریچہ باز کرنا چاہئے جس کا تو آقا ہو اُس کو ناز کرنا چاہئے|